ریاض دھاریوال ٹیچرز یونین کے ڈویژنل صدر ،عامر وحیدجنرل سیکرٹری منتخب

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) پنجاب ٹیچرز یونین وسطی پنجاب کے صدرحافظ غلام محی الدین اعوان نے گزشتہ روز ایک نو ٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق آئندہ دو سالوں کے لئے محمد ریاض دھاریوال ڈویژنل صدراصغر علی کاہلوں سینئر نائب صدر،محمد اسحاق وریاہ،فرزند علی،ارشد محمود رندھاوا نائب صدور عامر وحید گجرجنرل سیکرٹری محمد ابراہیم ساقی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،اسجد علی بھٹی ڈپٹی سیکرٹری،اقبال حسین ٹلہ،محمد ادریس جائنٹ سیکرٹری،طاہر مبشر فنانس سیکرٹری، رانا مظفر اقبال، خالد محمود سپرا سیکرٹری اطلاعات محمد عاصم خان میڈیا کو آرڈینیٹر اور نوید اسلم آفس سیکرٹری ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...