رائیونڈ،سندر (نامہ نگار)پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین پروفیسر ڈاکٹر راشدہ قریشی کو 20ویں گریڈ میں ترقی ملنے پرمقامی سماجی،سیاسی،صحافتی حلقوں کا خراج تحسین پیش کیا گیا۔ ڈاکٹرراشدہ قریشی نے رائے ونڈ کالج کیلئے قابل قد ر خدمات سرانجام دیں۔ رائے ونڈ کی بچیوں کی تعلیم اور تحفظ کیلئے جامع پالیسی ترتیب دیں۔ڈاکٹر راشدہ قریشی کی اہل علاقہ کیلئے تدریسی سرگرمیوں پر زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ ہوئے،سابق چیئرمین داؤد خاں میو،انیس خاں،کاشف رمضان ودیگر نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر راشدہ قریشی نے رائے ونڈ کالج میں تعیناتی کے دوران کانووکیشن کا اہتمام کیا ۔