کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی دور، امریکا بھر میں پروازوں کی بتدریج بحالی 


واشنگٹن (نیٹ نیوز) کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث امریکا بھر میں معطل کئے جانے والے فضائی آپریشن کو بتدریج بحال کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے بتایا تھا کہ کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے نتیجے میں امریکا بھر میں پروازیں متاثر ہوئی تھیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...