ترکیہ کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور عسکری  تعاون ناگزیر ہے: لیبیا


 تریپولی(آئی این پی)لیبیا  قومی  اتحاد حکومت  کے وزیر اعظم  عبدالحمید  دبیبہ   کا کہنا ہے کہ ان کے ملک  کا ترکیہ کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور عسکری شعبہ جات میں تعاون کو جاری رکھنا نا گزیر ہے۔

،جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  دبیبہ نے  ترکیہ  کے طرابلس میں  سفارتخانے کے ملٹری  اتاشی  تیوابل منیکشے  کی مدت فرائض پوری ہونے کی  مناسبت سے  سفیر کنعان یلماز اور سٹاف  سے ملاقات کی،ترکیہ کے ساتھ اقتصادی، سیاسی اور عسکری شعبوں میں تعاون کے ناگزیر ہونے کا اظہار کرنے والے دبیبہ نے  دوران فرائض  مثبت تعاون کے صلے میں  منیکشے کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...