سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں  کرنے سے متعلق  کیس نمٹا دیا 

Jan 12, 2023


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کئے جانے سے متعلق کیس نمٹا دیا۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کو قانون کے مطابق عمل کرنے کا حکم دیا تھا۔

 ایف آئی اے نے عدالتی حکم کا تمام تحقیقات کا جائزہ لیا ہے۔

مزیدخبریں