نئی دہلی (شنہوا) بھارت کی وزارت دفاع نے ملک کی جنگی تیاریوں اور صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کی خاطر فوج کیلئے 52 کروڑ 37 لاکھ امریکی ڈالر کی تجاویز کو منظور کر لیا ہے۔
بھارتی وزارت دفاع نے فوجی خریداری کیلئے 52 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی
Jan 12, 2023