سائبرسکیورٹی رسک مینجمنٹ کیلئے ہر ایک کو کردار ادا کرنا ہوتا ہے: چیئرمین نیپرا


اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین نیپرا توصیف حسن فاروقی کی زیر قیادت نیپرا ہیڈ کواٹرز میں نیپرا کی "بجلی سکیورٹی کیساتھ"مہم کے تحت " سائبر سیکورٹی روڈ میپ، پریکٹیشنرز اپروچ" کے موضوع پر ویبینار کا انعقاد کیا جس کا مقصد پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں سائبر سکیورٹی کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔ چیئرمین نیپرا، توصیف ایچ فاروقی نے اپنے کلیدی بیان میں کہا کہ سائبرسکیورٹی رسک مینجمنٹ ایک جاری عمل ہے اور اس کیلئے ادارے میں ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن