کیف (نیٹ نیوز) روسی جلاوطن اپوزیشن رہنما الیاپانوماریف نے پیشگوئی کی ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو رواں سال اکتوبر تک ان ہی کے قریبی ساتھی قتل کر دیں گے۔ الیاپانوماریف روسی پارلیمنٹ کے واحد رہنما تھا جنہوں نے 2014ء میں روس کی جانب سے یوکرائنی علاقے کریما پر حملے اور اس کے الحاق کے خلاف ووٹ دیا تھا۔