لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اور بلوچستان یوتھ افیئر پروگرام کے شرکاء نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔اس موقع پرپنجاب اوربلوچستان کے یوتھ افیئرز افسران کی سربراہی میں 32 شرکاء وفد کا حصہ تھے ۔آپریشن کمانڈر ایس پی محمد عاصم جسرا نے وفد کو ادارے کی کارکردگی بارے بریفنگ دی۔