نسیم شاہ  پہلے 5ون ڈے میچز میں زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے 


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 5 ون ڈے میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے۔نسیم شاہ نے کیریئر کے پانچویں ون ڈے میں 18 وکٹیں مکمل کیں اور آسٹریلیا کے ریان ہیرس کا ریکارڈ توڑا۔ ٓانہوںنے 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...