نواب شاہ ( محمداسلم منیر نامہ نگار) حکومت سندھ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے علی شیر جمالی کو اسسٹنٹ کمشنر نواب شاہ مقرر کیا گیا ہے انہوں نے اپنے عہدے کی چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے جبکہ پہلے تعینات اسسٹنٹ کمشنر اقبال احمد تنیو کو محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنیکاحکم دیدیا۔
حکومت سندھ نے علی شیر جمالی کو اسسٹنٹ کمشنر نوابشاہ تعینات کر دیا
Jan 12, 2023