ماموں کانجن(نامہ نگار)پانچ بچوں کی ماں نے بہن سے لڑائی پر دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل لیں اور تڑپ تڑپ کر جان دے دی‘ طارق کالونی کے علاقہ میں میں سونیا نامی خاتون نے اپنی چھوٹی ہمشیرہ سے لڑائی جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لیں۔
ماموں کانجن :5 بچوں کی ماں نے بہن سے لڑائی پر دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کرلی
Jan 12, 2024