لاہور(نامہ نگار) شالیمار پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ ملزم افتخار خان کو گرفتار کر کے ایک پسٹل اور گولیاں برامد کر لی ہیں۔پولیس نے گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیاہے۔
سنیپ چیکنگ کے اسلحہ برآمد ‘ملزم گرفتار
Jan 12, 2024