ٹھوکر نیاز بیگ اڈا سے اضافی بسیں بند کرکے روٹ نمبر 5، 10 پر چلائی جائیں: ناظم شوکت 

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا کہ ٹھوکر نیاز بیگ سے بیرون شہر جانے والی بسوں میں مسافروں کا رش کم ہونے کی وجہ سے حکومت کو نقصان ہو رہا ہے۔ ان اضافی بسوں کو بند کر دیا جائے اور شہر کے اندر روٹ نمبر 5 اور 10 پر مسافروں کی پریشان کے باعث بسوں میں اضافہ کیا جائے ۔راوی اڈے سے براستہ سٹیشن گڑھی شاہو، دھرمپورہ ، رینجر ہیڈ کوارٹرز، ائرپورٹ روٹ بحال کیا جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...