سول عدالتوں کی منتقلی کیخلاف لاہور بار کی ریلی

Jan 12, 2024

لاہور(خبرنگار)سول عدالتوں کی تقسیم کے خلاف لاہور بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا انتظار حسین کی زیر قیادت لاہور ہائی کورٹ تک ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر لاہور بار کے صدر رانا انتظار نے کہاکہ سول عدالتوں کی منتقلی کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے، ریلی میں وکلاء نے شدید نعرے بازی بھی کی۔

مزیدخبریں