سیالکوٹ(نامہ نگار)نواحی گاؤں سدھار میں جواںسالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی‘ پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ صدر سیالکوٹ کے گاؤں سدھار میں ملزم کلیم، فیاض اور حامد نے محمد اصغر کی جواں سال بیٹی(س) کو گھر میں اکیلا پاکر زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دوملزم کلیم اور فیاض کو گرفتار کرلیا۔