پرویز الٰہی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میںرٹ کردی

Jan 12, 2024

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی نے این اے 59 اور پی پی 23 تلہ گنگ سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ کے پاس رٹ پیٹشنز فائل کردیںرٹ پیٹشنز سردارعبدالرازق خان ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی ہیں جناب جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں لارجر بنچ کل سماعت کرے گابنچ میں جنابِ جسٹس شاہد بلال حسن اور جناب جسٹس جواد حسن شامل ہیں۔

مزیدخبریں