لاہور(سپورٹس رپورٹر)افغانستان کے سپر اسٹار لیگ اسپنر راشد خان بھارت کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر ہوگئے۔ لیگ سپنر کمر سرجری کے بعد مکمل آرام کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوئے۔کپتان افغان کرکٹ ٹیم ابراہیم زادران نے کہا کہ راشد خان مکمل صحت یاب نہیں، امید ہے جلد فٹ ہوجائیں گے۔
افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان بھارت کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہر
Jan 12, 2024