برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن اپنےپہلے دورہ امریکہ کے دوران ڈریسز کی سلیکشن کےمعاملےپرکافی دباؤ کا شکار رہیں۔

Jul 12, 2011 | 09:27

سفیر یاؤ جنگ
لندن میں اسٹائل ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانوی شہزادی کیٹ میڈلٹن نے اپنے پہلے دورہ کیلیفورنیا میں امریکی توقعات کے برعکس سادہ ملبوسات کا انتخاب کیا۔ شہزادی کیٹ مڈلٹن کے لباس پر تبصرہ کرتے ہوئے مشہوراسٹائل ماہرسیم سیبورا کا کہنا تھا کہ لاس اینجلنس میں شہزادی کے ملبوسات انتہائی جاذب نظر تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیلے سرخ اور دوسرے شوخ رنگوں کے بجائے برطانوی شہزادی نے زیادہ تقریبات میں سلور بلیک اور سبز رنگ کے کپڑے پہنے جن میں قدامت پسندی کی جھلک نمایاں تھی تاہم یہ لباس اسٹائلش تھے۔
مزیدخبریں