کمالےہ (نامہ نگار) ڈبہ پےر کا شف شا ہ کے سنسنی خےز انکشافات نے لو گو ں کے رونگٹے کھڑے کر دیے جب اس نے کہا کہ وہ کمالےہ سمےت گر دو نو اح کی تےن بچےو ں سمےت 14خوا تےن سے جن نکالنے کی آ ڑ مےں زےا دتی کر چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم ڈبہ کاشف شاہ اس سے قبل بچے کو اغوا کر کے زیادتی کرنے کے جرم میں 14 سال کی سزا بھی کاٹ چکا ہے۔ڈبہ پےر کا شف شا ہ کاکہنا تھا کہ وہ سا رے عمل تعوےز سمےت تمام قسم کے دم کر نے کا کا م تےسر ے کلمہ مبارک پڑھنے کے بعد کر تا ہے لےکن جب ڈبہ پےر سے تےسرا کلمہ سنا گےا تو وہ نہ سنا سکا اور پھر شر مند گی سے کہنے لگا کہ وہ کبھی سکول گےا نہ کو ئی مد رسے ،مےں تو منہ مےں پڑھتا ہو ں جہا ں ہماری اصلا ح کی با ت کی جا تی ہے وہا ں اس معا شر ے مےں مو جو د اےسے لو گو ں کو بھی اپنی آنکھےں کھلی رکھنی چا ہےں جو بلا سو چے سمجھے اپنی خو اتےن کو ہمارے حوالے کر جا تے ہےں ےا پھر ان کے گھر سے نکلنے پر پابند ی عا ئد نہےں کر تے اصلا ح صر ف ہماری ہی نہےں بلکہ ہما ری جہالےت کا شکار ہو نے والو ں کے لےے بھی ضروری ہے۔