نیب نے اوگرا کیس کی تفتیش کرنے والی ٹیم کو شیلڈ دینے کی منظوری دے دی

Jul 12, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) نے اوگرا کیس کی تفتیش کرنے والے ٹیم کو شیلڈ دینے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی شیلڈ تفتیشی افسر وقاص خان اور پراسیکیوٹر شمائل عزیز کو دی جائے گی۔

مزیدخبریں