اسلام آباد (ثناءنیوز) سپریم کورٹ میں اوگرا کی سی این جی سٹیشنوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی ۔رپورٹ کے مطابق ملک میں تین ہزار پانچ سو پینتالیس سی این جی سٹیشن ہیں ایک ہزار سے زائد کا سروے مکمل کیا جا چکا ہے۔
سپریم کورٹ: اوگرا نے سی این جی سٹیشنوں سے متعلق رپورٹ پیش کر دی
Jul 12, 2013