اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزارت خزانہ نے وزارتوں اور محکموں کے لئے کفایت شعاری کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکشن کے مطابق وزارتوں اور محکموں کے اخراجات میں 30فیصد کٹوتی کی جائیگی۔ وزارتوں اور محکموں میں نئی گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگا دی گئی۔
وزارتوں اور محکموں کے اخراجات میں 30فیصد کمی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا
Jul 12, 2013