اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور آفتاب شیخ اور وزیر مملکت رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی فہرست ابتدائی طور پر مکمل کرکے ارکان کے نام سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے حوالے کر دئےے، پبلک اکا ﺅ نٹس کمیٹی کے لیے پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی ڈاکٹر عذرا افضل پیچو کا نام تجویز کردیا گیا، زیادہ تر ارکان اسمبلی نے پبلک اکاونٹس کمیٹی ،وزارت پانی وبجلی اور پٹرولیم میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔