وفاقی ‘ صوبائی حکومتوں نے گذشتہ مالی سال کے دوران 1590 ارب روپے سے زائد قرض لیا: سٹیٹ بنک

کراچی (نوائے وقت نیوز) وفاقی و صوبائی حکومتوں نے گزشتہ مالی سال کے دوران 1ہزار 590ارب روپے سے زائد قرض لیا۔ سٹیٹ بنک کے مطابق قرضہ مالی خسارہ پورا کرنے کےلئے لیا گیا۔ وفاقی و صوبائی حکومتوں نے سٹیٹ بنک سے 578ارب قرض لیا۔ گزشتہ مالی سال کے دوران کمرشل بنکوں سے ایک ہزار 12ارب سے زائد قرض لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...