حبیب بینک کا بے نظیر انکم سپورٹ پرواگرم سروس کا آغاز

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کا سب سے بڑے کمرشل بنک ”حبیب بنک لمیٹڈ“ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سروس کا آغاز ایچ بی ایل ایکسپریس ایجنٹ نٹ ورک سے کر رہا ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے افراد اپنے قومی شناختی کارڈ کا سسٹم میں موجود اپنی تصویر سے موازنہ کروا کر کسی بھی ایچ بیایل ایجنٹ سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والی رقم حاصل کر سکیں گے جس کے تحت وہ ایچ بی ایل ایکسپریس ایجنٹ کی دکان پر پی او ایس مشین پر اپنا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ لپواپ کروا کر اپنی رقم حاصل کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن