ایبٹ آباد کمشن کی رپورٹ میں نے باہر نہیں بھیجی، فاروق نائیک

لاہور (خبر نگار)سابق وزےرِ قانون فاروق نائےک نے اپنے اوپر لگائے جانیوالے اس الزام کی سختی سے تردےد کی ہے کہ اُنہوں نے اےبٹ آباد کمشن کی رپورٹ باہر بھیجی۔ اُنہوں نے کہا کہ اُنکے پاس اےبٹ آباد کمشن رپورٹ کی کوئی کاپی ہی موجود نہےں اس لےے اس کو کسی کے حوالے کرنے کا سوال ہی پےدا نہےں ہوتا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...