امریکہ ڈیلاس ائر پورٹ پر شامی سفارتکار گرفتار

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں شامی صدر بشارالاسد کی جانب سے بھیجے گئے ایک سفارت کار کو واشنگٹن کے ڈیلس ہوائی اڈے پر گرفتار کر لیا گیا ہے اور اب ان کو امریکہ بدر کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔وائس آف امریکہ کی رپورٹ کے مطابق شامی سفارت کار علی دغمان کو غلطی سے امریکی ویزا جاری کردیا گیا تھا لیکن اب اس کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن