پریس کانفرنس، نئی دہلی، 1947ئ

انہیں (اقلیتوں کو) ان کے حقوق و رعایات حاصل ہونگی اور بلاشبہ ان پر ایک شہری کے فرائض بھی عائد ہوں گے۔ اس طرح اقلیتیں اپنی ذمے داریوں سے عہدہ برآ ہونگی اور کاروبار مملکت میں اپنا کردار ادا کریں گی۔ اگر اقلیتیں ملک کی وفادار ہیں تو انہیں کسی قسم کا خوف و خطر محسوس کرنے کی ضرورت نہیں۔
(پریس کانفرنس، نئی دہلی،   1947ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن