توجہ صرف تحصیل علم کے لئے وقف

Jul 12, 2015

قائداعظم نے فرمایا

آپ کی بھلائی، آپ کے والدین کی بھلائی بلکہ ساری مملکت کی بھلائی اس میں ہے کہ آپ کی توجہ صرف تحصیل علم کے لئے وقف رہے تا کہ آپ اس دنیا کی عظیم ترین طاقت اور ترقی یافتہ قوم بن کر منزل مقصود تک پہنچ سکیں۔
(جلسہ تقسیمِ اسناد، ڈھاکہ یونیورسٹی 24مارچ 1948ئ)

مزیدخبریں