لاہور ( سٹاف رپورٹر ) پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔کرایوں میں کمی عید کے پہلے 2 دن کیلئے ہو گی۔ ہفتہ کو پاکستان ریلوے نے عید پر تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا۔
عید کے دو دن ریلوے کا ٹرین کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان
Jul 12, 2015