چاڈ : برقع پوش بمبار کا مارکیٹ میں خودکش حملہ پانچ خواتین سمیت پندرہ ہلاک 80 زخمی

این ڈی جمنیا (اے ایف پی) افریقی ملک چاڈ کی مارکیٹ میںایک بمبار نے برقع پہن کر خود کو مارکیٹ میں اڑ لیا۔ 5 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے پولیس نے نقاب پوش برقع پہنے خاتون کو داخلی راستے پر روکنے کی کوشش کی تو اس نے دھماکے سے اڑا لیا۔ ادھر نائیجیریا میں بوکوحرام کے جنگجو¶ں نے مزید 8افراد کو قتل کر دیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے چاڈ کی مارکیٹ میں خودکش پوش خواتین نے خود کو اڑا لیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...