کیرو ہورا (اے ایف پی) افریقی ملک روانڈا کی سرحد کے قریب برانڈی کے فوجیوں کیساتھ جھڑپ میں 12 مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔ ترکی میں یغور مسلمانوں کو داعش جیسے گروپوں کو بطور جنگجو فروخت کیا جاتا ہے : چینی حکام نے الزام لگایا ہے سنکیانگ سے جانے والے یغور مسلمانوں کو ترک میں دستاویزات جاری کرنے کے بعد بعض کو داعش جیسے گروپوں میں بطور جنگجو لڑنے کیلئے فروخت کر دیا جاتا ہے۔وزارت پبلک سکیورٹی کریمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ ڈویژن نے سربراہ ٹونگ بشان نے جنوب مشرقی ایشیا میں ترک سفارتخانے یغور مسلمانوں کو شناخت دئیے ہیں۔
برونڈی کے فوجیوں سے جھڑپ، 12 افراد ہلاک
Jul 12, 2015