کشمیر میں ڈل جھیل کے کنارے عوامی افطار کا ریکارڈ بنانے کی تیاری

سرینگر (بی بی سی) مقبوضہ کشمیر کی جھیل ڈل کے کنارے طویل ترین دسترخوان پر افطار کی تیاری مکمل کی جا رہی ہے۔ 22 سالہ احمر خان کے مطابق سنیچر کی شام پونے دو کلومیٹر طویل عوامی افطار کے اہتمام سے وہ دبئی کا ریکارڈ توڑنے میں کامیاب تو ہو جائیں گے لیکن ان کا اصل مقصد کشمیر میں شام کے سیرسپاٹے کے رواج کو بحال کرنا ہے۔ احمر اور اس کے چار دوستوں کی کمپنی ”لا¶ڈ بیٹل“ کو فی الوقت سات سو رضاکاروں کا عملی تعاون حاصل ہو گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...