امداد کی اپیل

مکرمی! میں 75سالہ معذور شخص ہوں، بڑھاپے اور معذوری کی وجہ سے گزربسر مشکل ہورہی ہے، اس ماہ مکرم میں حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ میری مالی مدد فرمائیں۔(جمشید علی معرفت محمد آصف مکان نمبر C-B-135 گلی نمبر20محلہ غازی آباد کمال آباد راولپنڈی برانچ کوڈ نمبر 0732۔ اکائونٹ نمبر 0110123973)

ای پیپر دی نیشن