سربین فوج کے ہاتھوں قتل ہونیوالے 127 بوسینائی مسلمانوں کی باقیات برآمد ،دفن کر دیا

سربیا (اے ایف پی) 21برس قبل سربین فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے 127 بوسینائی مسلمانوں کو دفن کردیا گیا۔ ان کی باقیات چند روز قبل ملی تھیں۔ ے ایف پی کے مطابق مرنے والوں میں درجنوں وہ تھے جن کی مرنے کے وقت عمر 18 سال سے کم تھی مرنے والوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہر آنکھ اشکبار تھی۔

ای پیپر دی نیشن