کبھی دہشت گرد تنظیم کی حمایت کی نہ کسی نے تحقیقات کیلئے رابطہ کیا: ذاکر نائیک

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ میرے بیانات کی غلط تشریح کرنے والوں کی شدید مذمت کرتا ہوں کبھی کسی دہشت گرد تنظیم کی حمایت نہیں کی ابھی تک کسی تحقیقاتی ایجنسی نے مجھ سے رابطہ نہیں کیا۔ تحقیقاتی ایجنسیوں کے رابطہ کرنے پر مکمل تعاون کروں گا۔

ای پیپر دی نیشن