بھکر: پتنگ اُڑانے کے تنازعہ پر ہسپتال کے گارڈ نے نوجوان کو قتل کردیا

Jul 12, 2017

بھکر (نامہ نگار) جنڈانوالہ میں گلی میں پتنگ اڑانے کے تنازعہ پر نجی ہسپتال کے گارڈ نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا۔ جنڈانوالہ شہر میں واقع نجی ہسپتال کے گارڈ مشتاق نے مقامی رہائشی محمد اکرم کو گلی میں پتنگ اڑانے سے منع کیا۔

مزیدخبریں