جے آئی ٹی ارکان نے ایماندارانہ تحقیق سے اداروں کا وقار بحال کیا: مشرف

ملتان/ دبئی (آئی این پی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ارکان نے ایماندارانہ تحقیق سے اداروں کا وقار بحال کیا، جے آئی ٹی ارکان نے جھکنے یا بکنے کی بجائے میرٹ کو ترجیح دی۔ جے آئی ٹی رپورٹ قوم کیلئے تبدیلی کی نوید ہے ، جے آئی ٹی ارکان نے ثابت کیا کہ طاقتور کا احتساب کیا جاسکتا ہے ، شریف خاندان جے آئی ٹی ارکان کو انتقام کا نشانہ بنا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن