لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پنجاب حکومت کی غفلت، پی سی بی نکاسی آب سسٹم لگانے کیلئے میدان میں کود پڑا۔قذافی سٹیڈیم کے اطراف بارشی پانی جمع ہونے سے پی سی بی پریشان، سیوریج سسٹم نصب کرنے کیلئے اشتہار دیدیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ سٹیڈیم میں جمع بارشوں کے پانی سے تنگ آگیا تھا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیوریج سسٹم نصب کرنے کیلئے اشتہار دیدیا
Jul 12, 2018