بھارتی نوجوان کا ہزاروں ریوبک کیوبز کا ایک ہاتھ سے حل کرنے کا شاندارمظاہرہ

نئی دہلی (نیٹ نیوز) ایک ، دو یا تین نہیں بلکہ ہزاروں ریوبک کیوب ایک ہاتھ سے حل کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔تصویر میں نظر آنے والے اس بھارتی نوجوان کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جس نے چوبیس گھنٹوں میں 2ہزار 4سو 74ریوبک کیوب ایک ہاتھ سے حل کرنے کا شاندار مظاہرہ کیا اور عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔

ای پیپر دی نیشن