لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف دائردرخواست مسترد کردی ہے۔جسٹس شمس مرزا اورجسٹس جواد حسن پرمشتمل بینچ نے آج لاہور میں فریقین کےدلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا۔درخواست گزار نے الزام عائد کیا تھا کہ عبدالعلیم خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے ہیں
لاہورہائیکورٹ :عبدالعلیم خان کےکاغذات نامزدگی کی منظوری کےخلاف دائردرخواست مسترد
Jul 12, 2018 | 16:07