بزنجو کو مبارکباد، بلوچستان سے امیدوار پر اتفاق پاکستان کی مضبوطی کیلئے ہے: شہبازشریف

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی ) شہباز شریف نے چیئرمین سینٹ کے لئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار میر حاصل خان بزنجو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے طور پر میر حاصل خان بزنجو کی نامزدگی سے ایک نئی تاریخ لکھی گئی ۔ ان کی جمہوری خدمات کے سب معترف ہیں، ان کے سیاسی تجربے سے ملک و قوم کو فائدہ ملے گا، وہ بطور چیئرمین آئین و قانون کی بالادستی اور وفاق پاکستان کی مضبوطی کی علامت بن کر ابھریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...