قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحمید حمیدی انتقال کر گئے

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحمید حمیدی انتقال کر گئے۔ پاکستان نے عبدالحمید حمیدی کی قیادت میں روم اولمپکس 1960ء میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔ قومی ہاکی ٹیم کے لیجنڈری کپتان بریگیڈئر (ر) عبدالحمید حمیدی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر بنوں میں ادا کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...