روٹری کلب کی جانب سے ماسک اور دستانوں کا عطیہ فراہم کیا گیا

Jul 12, 2020

رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) روٹری انٹرنیشنل جس طرح زندگی کے باقی شعبہ جات میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے اسی طرح انسدادکروناوائرس میں بھی اپنی خدمات پیش کرنے میں پیش پیش ہے ،روٹری کلب جناح اورروٹری انٹرنیشنل کی نمائندگی کرتے ہوئے کرونا کنٹرول روم محکمہ صحت کو حفاظتی کٹ اور این 95 ماسک کا سرجیکل ماسک اور دستانوں کا عطیہ پیش کیا۔ روٹری کلب جناح کے صدرامجد اقبال خان نے تمام عطیات ڈاکٹر سخاوت رندھاوا سی ای او محکمہ صحت کے سپرد کرتے ہوئے انکی خدمات اور انتھک کاوشوں کا شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں