آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس آج سے شروع ہو گا

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کے زیراہتمام اہتمام آن لائن ہینڈبال کوچنگ کورس (آج) اتوار سے شروع ہو گا۔ کورس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ ایشین ہینڈبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل چوہدری حاجی محمد شفیق، ریمشا یونس، اظہار الحق اور ڈاکٹر اسد عباس کورس کے شرکاء کو مختلف امور پر روشنی ڈالیں گے۔ یہ کورس 18 جولائی تک جاری رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...