ڈائریکٹرآرٹس کونسل بہاولپوررانا اعجاز انتقال کرگئے، وقاراحمداوردیگرکا اظہارافسوس

اسلام آباد ( کلچرل رپورٹر)ڈائریکٹرآرٹس کونسل بہاولپوررانا محمداعجازانتقال کرگئے۔وہ کئی روزسے عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتہائی نگہداشت کے وارڈمیں داخل تھے۔ڈائریکٹرپنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی وقاراحمدنے رانا اعجازکی ناگہانی موت پرافسوس کا اظہارکیا۔مرحوم کے ایثال ثواب کے لیے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔رانا اعجازڈائریکوریٹ آف پبلک ریلیشن سے تعلق رکھتے تھے اورحال ہی میں ڈائریکٹربہاولپورآرٹس کونسل کے عہدہ پرتعینات ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن