ملتان ( سماجی رپورٹر )جمعیت علماء پاکستان (نورانی) کے صوباء سیکرٹری جنرل علامہ شفیق اللہ البدری نے کہا کہ ہم بہاولپور سیکرٹریٹ کو نامنظور کرتے ہیں۔ یہ فیصلہ زمینی حقائق کے برعکس ہے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ ملتان کو صوبہ و سیکرٹریٹ بنایا جائے۔ ملتان میں بنیادی انفراسٹرکچر موجود ہے۔
بہاولپورمیں سیکرٹریٹ کاقیام زمینی حقائق کے برعکس ہے: علامہ شفیق اللہ البدری
Jul 12, 2020