خان پور (نامہ نگار) ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے چندے والی سرکار کو اب عوام کی حالت زارپر رحم کرتے ہوئے اقتدار چھوڑ دینا چاہیے جن کا ماٹو ہی صرف چندہ ہو وہ ملک کیسے چلائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سٹی کی سینئر نائب صدر عقیلہ زیدی نے کیا ۔