پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشنزنے15ستمبرسے تعلیمی ادارے کھولنے کافیصلہ مستردکردیا

Jul 12, 2020

کراچی (نیوز رپورٹر)چیئرمین پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن ملک ابرار اور چیئرمین آل سندھ پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن حیدرعلی نے حکومت کی جانب سے 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا فیصلہ یکسر مسترد کردیا ہے۔پرائیوٹ اسکولزایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایس او پیز کے تحت اسکولزکھولنے ہیں تو فوری طور پر کھول دیں۔

مزیدخبریں